the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج کل آنے کے بعد اکھلیش یادو دوبارہ وزیر اعلی بنتے ہیں یا نہیں یہ الگ بات ہے لیکن مسٹر یادو نے ایک بار میں بطور وزیر اعلی پانچ برس کی مدت مکمل کرنے کا ریکارڈ بنا لیا ہے۔یوں تو کئی



لیڈر وقفہ وقفہ س ریاست کے وزیر اعلی کے عہدے پر پانچ سال سے بھی زیادہ وقت تک رہے ہیں لیکن ایک بار میں 1825 دن مسلسل وزیر اعلی رہنے کا ریکارڈ مسٹر یادو کے نام پر درج ہوگا۔ایس پی صدر نے 15 مارچ 2012 کو وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.